لیویزفورس نے ملک کوبڑی تباہی سے بچالیا

0
47

خضدار :لیویزفورس نے ملک کوبڑی تباہی سے بچالیا،اطلاعات کے مطابق خضدار لیویز فورس کی بڑی کاروائی ، ملک کو بڑی تباہی سے بچادیا ، 88 کلو بارودی مواد ، ڈپٹی کمشنر خضدار ولی محمد بڑیچ کی میڈیا کانفرنس۔ انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ لیویز فورس نے کاروائی کرتے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلی ۔

جن میں 14 عدد ڈبے نان الیکڑیکل ، واہ بکس اسٹک نماء 700 عدد ، ٹائمر فیوز تار 400 میٹر برآمد کرلئے ۔ جو کہ ایک جیپ گاڑی میں منتقل کئے جارہے تھے زاوہ چیک پوسٹ پر لیویز فورس نےکاروائی کرلی دو ملزمان گرفتار کرلیا ۔

ڈپٹی کمشنر خضدار ولی محمد بڑیچ نے اسسٹنٹ کمشنر خضدار عبدالمجید سرپرہ , لیویز فورس اہلکار شکیل بلوچ و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بھاری تعداد میں بارودی مواد و سامان کی برآمد ہونا بڑی تباہی ٹال دی گئی ہے ۔

ان کے مطابق یہ بارودی مواد ساڑھے تین سو تباہی مچانے والے بموں میں استعمال ہوسکتے ہیں ۔ اس حوالے سے مذید کاروائی جاری ہے سی ٹی ڈی کے حوالے کرکے مذید تفتیش کی جارہی ہے ۔ یہ بارودی مواد گاڑی میں کہاں سے لوڈ اور کس شہر میں منتقل کئے جارہے ہیں ت

Leave a reply