پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ کو اسپتال زیر علاج رکھنے کے خلاف تحریک انصاف کے رہنما سید طاہر حسن شاہ کی جانب سے دائر پٹیشن پر سندھ ہائی کورٹ سکھر کی ڈبل بینچ میں سماعت ہوئی سماعت پر جیل حکام سمیت سندھ حکومت کے نمائندے،این آئی سی وی ڈی انتظامیہ کے نمائندے ،فریقین کے وکلا عدالت میں پیش ہوئے سماعت کے دوراان سید خورشید کے وکیل کی درخواست پر عدالت نے سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کردی ہے واضع رہے کہ خورشید شاہ کے الیکشن میں مدمقابل طاہر شاہ نے پٹیشن دائر کر رکھی ہے۔

خورشید شاہ کو اسپتال زیر علاج رکھنے کا معاملہ
Shares: