کراچی کے علاقے لیاقت آباد سندھی ہوٹل میں کرونا وائرس اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوئے۔رات 8 بجے کے بعد ایس او پیز کی خلاف ورزی کی آڑ میں مخصوص دکانوں کو سیل کر کے ان سے معافی نامہ لکھوا کر اور کچھ پیسے لے کر دکانوں کو دوسرے دن کھلوا کر کرونا وائرس کو ماموں بنانا شروع کر دیا۔حکومت سندھ کے حکم کے باوجود لیاقت آباد تھانہ اور ڈی سی آفس کا عملہ دکانداروں سے بھاری رقم لے کر کھولنے اور بند کرنے میں مصروف ہے۔نام نا ظاہر کرتے ہوئے دکانداروں نے کہا ہے اعلیٰ حکام ایسے لوگوں کے خلاف کارروائی کرے اور کاروباری طبقہ کو ایسے رشوت خور افسران سے چھٹکارا دل وائے۔
مزید دیکھیں
مقبول
سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں پر لاگو پی ٹی آئی دور کا قانون تبدیل
پی ٹی آئی دور کا ایم ٹی آئی ایکٹ...
ٹک ٹاک سٹارسرکاری ملازمین کا احتساب ناگزیر.تحریر: ملک سلمان
چاہئے تو یہ تھا کہ بیوروکریسی اور سرکاری...
کراچی میں گھر کی چھت گرنے سے6 بچیاں جاں بحق
کراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے جنجال...
ٹرمپ کا جوہری معاہدے پرمذاکرات کا خط نہیں ملا،ایران
ایران کا کہنا ہے کہ اسے امریکی صدر ڈونلڈ...
ایف 9 پارک میں تشدد کا واقعہ، خواتین اور ملزم جمال کے درمیان صلح
اسلام آباد کے ایف 9 پارک کے قریب ایک...
لیاقت آباد تھانہ اور ڈی سی آفس کا عملہ دکانداروں سے بھاری رقم لے کر کھولنے اور بند کرنے میں مصروف
