جن معاشروں میں یہ کام کیا گیا انہوں نے ترقی نہیں کی، عدالت کے اہم ریمارکس
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا رولز کیخلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاق اور پی ٹی اے کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 25 جنوری تک جواب طلب کرلیا ،وکیل کا عدالت میں کہنا تھا کہ درخواست میں سوشل میڈیا رولز کو آئین کے مطابق چیلنج کیا گیا،

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا رولز ڈائیلاگ کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو بھجوائیں، سرکاری ملازم پر بھی تنقید کی گئی تو اختیار کا غلط استعمال ہو سکتا ہے، آرٹیکل 19 اور 19 اے کی خلاف ورزی تو نہیں کی جاسکتی، یہ مفاد عامہ کا کیس ہے،

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آزادی اظہار رائے نہایت ضروری ہے، اظہار رائے آزادی کو دبانے والے معاشرے پیچھے رہ جاتے ہیں، آرڈر میں لکھ چکے پریس فریڈم پر قدغن کا  تاثر نہیں ہونا چاہیئے ، جن معاشروں میں اظہار رائے کو روکا گیا انہوں نے ترقی نہیں کی

چائنہ نے لداخ کے قریب اپنے ایئر بیس کو مزید پھیلانا شروع کر دیا،جنگی طیارے بھی پہنچا دیئے

لداخ پر پنگے بازی پر چائنہ نے بھارتی فوج کو رگڑ دیا مگر کشمیر پر ہم احتجاج سے آگے نہ بڑھ سکے

مودی سرکار کے عزائم پڑوسی ممالک کیلئے خطرہ بن چکے،وزیراعظم عمران خان

مودی ٹرمپ ٹیلی فونک رابطہ ، بھارت کی چین اور امریکہ کی سیاہ فاموں کے ہاتھوں درگت پر دونوں کا ایک دوسرے سے اظہار یکجہتی

پاکستان کو بات بات پر تڑیاں لگانے والا بھارت ، لداخ پر چینی قبضے کے خلاف تاحال منتوں اور ترلوں کی پالیسی پر عمل پیرا

لداخ میں چائنہ سے شرمناک شکست کے بعد "انڈیا” کا نام بدلنے کی انڈین سپریم کورٹ میں درخواست

ادارے آئین میں رہ کر کام کریں، بلاول کی حکومت کو ایک بار پھر دھمکی

نفرت انگیز تقاریر اور اسلامو فوبیا کے خاتمہ کیلئے مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے، وزیراعظم عمران خان

اقوام متحدہ مداخلت کرے، تقریر سے کچھ نہ ہوا تو دنیا کو پتہ چل جائے گا کشمیر میں کیا ہو رہا ہے، وزیراعظم

حکومت آزادی اظہار رائے پر یقین رکھتی ہے،فردوس عاشق اعوان کا دعویٰ

Shares: