لاک ڈاؤن میں نرمی ، کرونا مزید پھیلنے لگا،ایک دن میں 1452 مریض، اموات میں بھی اضافہ

0
78

لاک ڈاؤن میں نرمی ، کرونا مزید پھیلنے لگا،ایک دن میں 1452 مریض، اموات میں بھی اضافہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں‌ کرونا کا پھیلاؤ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد مزید تیز ہو گیا، 24 گھنٹوں میں 1452 نئے مریض سامنے آئے جبکہ 33 اموت ہوئیں

پاکستان میں کل مریضوں کی مجموعی تعداد 35 ہزار 788 ہو گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 770 ہو گئی ہے

کرونا وائرس کے حوالہ سے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1452 نئے مریض سامنے آئے، پنجاب میں 13 ہزار 561، سندھ میں 13 ہزار 341، خیبر پختونخوا میں 5 ہزار 252، بلوچستان میں 2 ہزار 239، گلگت بلتستان میں 482، اسلام آباد میں 822 جبکہ آزاد کشمیر میں 91 مریض ہیں

پاکستان میں اب تک 3 لاکھ 30 ہزار 750 افراد کے کرونا ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 51 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 9 ہزار 695 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں ۔

وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

پاکستان میں کرونا سے 770 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جن میں سے سندھ میں 234، پنجاب میں 223، خیبر پختونخوا میں 275، گلگت بلتستان میں 4، بلوچستان میں 27 اور اسلام آباد میں 6 مریض جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ اب تک 462 ہسپتالوں میں قائم قرنطینہ مراکز مریضوں کا علاج جاری ہے،

Leave a reply