عارفوالا میں ماں جلاد بن گئی سگی ماں نے بچی کی ہاتھ پکڑ کر زیادتی کروا ڈالی ملزمان بچی پر ماں کے سامنے زیادتی کرتے رہے ماں نے 10 ہزار روپے لیے تھے متاثرہ لڑکی کا بیان
عارفوالا/42 ای بی کی 13 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی ماں نے پکڑ کر عقیل- امر -وقار وغیرہ سے زیادتی کروا دی ۔ جبکہ باقی گھر والوں کو نشہ آور چیزیں دے دیں میری ماں نے 10 ہزار روپے لیکر مجھ سے زیادتی کروائی ملزمان کے تشدد پر میری ماں نے میرے ہاتھ پکڑ کا زیادتی کروائی متاثرہ لڑکی کا بیان
عارفوالا :ماں جلاد بن گئی سگی ماں نے بچی کی ہاتھ پکڑ کر زیادتی کروا ڈالی ملزمان بچی پر ماں کے سامنے زیادتی کرتے رہے ماں نے 10 ہزار روپے لیا تھا متاثرہ لڑکی کا بیان#BaaghiTv #Pakistan #Sahiwal #Arifwala #Punjab #PTI_going_home #PTI@PunjabPoliceCPO @OfficialDPRPP @InamGhani pic.twitter.com/rbQToUBSNT
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) February 20, 2021
پولیس تھانہ صدر نے بچی کے ساتھ زیادتی کے پانچ دن گزر جانے کے بعد بھی مقدمہ درج نہ کیا جبکہ معصوم بچی کے ورثاء نے ایف آر کے اندراج کے لیے عدالت سے آرڈر بھی لے لیے ۔ مگر تاحال پولیس ٹال مٹول کررہی ہے ، ورثاء کی وزیر اعلٰی پنجاب اور آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل کر دی