ماہ رمضان میں سرکاری دفاتر کے لیے اوقات کار جاری

0
34

ماہ رمضان میں سرکاری دفاتر کے لیے اوقات کار جاری
باغی ٹی وی :رمضان المبارک کے سلسلے میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے . ہفتےمیں 5 روز کام کرنے والےدفاتر پیر سے جمعرات صبح 10 سےشام 4 بجےتک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کو سرکاری دفاتر میں صبح 10 بجےسے دوپہر ایک بجے تک کام ہو گا۔

اس کے علاوہ ہفتےمیں 6 روز کام کرنے والے دفاتر پیر سے جمعرات 10 سے3 بجےتک کھلے رہیں گے۔

دوسری جانب حکومت پاکستان نےاس سال زکوٰۃ کا نصاب 46329 روپے مقررکیا ہے۔ بچت کھاتوں میں 46329 سےزیادہ رقم ہوتواس پرڈھائی فیصد زکوٰۃ کٹوتی ہوگی۔
نوٹی فیکشن میں مزید بتایا گیا کہ ہفتے میں 5روز کھلنے والے دفاتر پیر تا جمعرات صبح 10سے شام 4بجے تک کھلیں گے۔

Leave a reply