ماہرہ خان کے ایفل ٹاور کے سامنے ڈانس سے لبنانی اداکارہ کوکیا ہوا؟
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2019/10/237481_450858_updates.jpg)
پیرس: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان پیرس کے دورے کے بعد واپس تو آگئیں مگر اپنی یادیں وہاں چھوڑ آئیں جس کے چرچے یورپ سے لیکر مغرب اور پھر پاکستان تک پہنچتے ہیں ، ماہرہ خان کے ایفل ٹاور کے سامنے ڈانس سے لبنانی اداکارہ کیا ہوا؟ وہ بھی ایک ایسی کہانی ہےکہ بیان کرنے سے اس میں اوربھی رنگ نکھر آتے ہیں ،
https://www.youtube.com/watch?v=CK6u02ZyFNw
ذرائع کےمطابق پاکستان کی صف اول کی اداکارہ سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان کی ایفل ٹاور کے سامنے جو ادائیں تھیں وہ ابھی تک مداحوں کے عصاب پر سوار ہیں ، اطلاعات کے مطابق ماہرہ خان کی تو ہر ادا ہی سپر ہٹ ہے، جب ہی تو ایفل ٹاور کے سامنے ہلکے پھلکے انداز میں ڈانس بھی مداحوں نے خوب پسند کیا۔سپر اسٹار ماہرہ خان نے ايفل ٹاور کے باہر لبنانی اداکارہ کے ساتھ ڈانس کيا
فیصل واڈا کو ترس آگیا
ماہرہ خان کے ڈانس کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل ميڈيا پر وائرل ہوگئی۔ مداحوں نے ماہرہ خان کی ویڈیو کو خوب داد دی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خوبصور ماہرہ خان بغیر کسی میک اپ کے جامن رنگ کی لمبی فراک میں خوبصورت قدم اٹھا کر ہلکا پھلکا سا ڈانس کر رہی ہیں، جب کہ ان کے ساتھ موجود لبنانی اداکارہ نے نارنجی رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی ہے۔ویڈیو کے پس منظر میں غالباً یہ کوئی لبنانی ہی گانا ہے جس کے سر پیرس کی فضاؤں میں بکھر رہے ہیں۔