بورے والا مییں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، خستہ حال مکان کی اچانک چھت گرگئی ہے، چھت کے ملبے تلے ایک بچہ دب گیا ہے، مقامی لوگوں نے ریسکیو1122 کوحادثہ کی اطلاع کردی ہے، ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ملبے تلے دبے بچے کو نکال لیا ہے، بچے کو ہسپتال منتول کیا گیا ہے، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بچہ نے راستے میں ہی دم توڑ دیا ہے، ریسکیو 1122 کی جانب سے امدادی کاروئی جاری ہے، بچے کی وفات پروالدین غم ذدہ ہوگئے ہیں.
فاروق ڈوگرباغی نیوزبوریوالا