ملک ریاض کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست منظور

0
35

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے ملک ریاض کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست منظور کر لی

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری ،ریئل اسٹیٹ ٹائی کون ملک ریاض کے خلاف لارجر بینچ کا بڑا حکم ،عدالت نے ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست منظورِ کر لی ،عدالت نے درخواست گزار کا بیان ریکارڈ کرنے کا حکم دے دیا

درخواست گزار نے کہا کہ ملک ریاض نے 2013 میں اوپل پراجیکٹ شروع کیا تھا ، پراجیکٹ میں فلیٹ کی خریداری کے لئے فارم وصولی کے ایک لاکھ روپے لئے گئے،ہراجیکٹ کے لئے کئی ہزار لوگوں سے فارم وصول کئے گئے ، آج تک پراجیکٹ کے لئے بیلٹنگ کی لی ہوئی رقم واپس نہ کی گئی ، بوٹ بیسن پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کیا تھا

درخواست گزار نے ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار پر عدالت سے رجوع کیا ہائیکورٹ اور سیشن عدالت نے مقدمے کے اندراج کی درخواستیں مسترد کر دی تھی گزشتہ سماعت پر عدالت نے ملک ریاض اور دیگر کو نوٹس جاری کئے تھے

کرپشن ثابت:برطانیہ نے ملک ریاض کا 10 سالہ ویزہ منسوخ کردیا۔

انڈس نیوز کی بندش، صحافیوں کا ملک ریاض کے گھر کے باہر دھرنا

تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے ملک ریاض کو کہا جائے،آپ نیوز کے ملازمین کا جنرل ر عاصم سلیم باجوہ کو خط

پنجاب پولیس نے ملک ریاض فیملی کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے، حسان نیازی

جب تک قانون کے مطابق سخت سزا نہیں دی جائے گی، قوم کرنل کی بیوی اور ٹھیکیدار کی بیٹی جیسے ٹرینڈ بناتی رہے گی۔ اقرار

ملک ریاض کے باپ سے پیسے لے کر نہیں کھاتا، کوئی آسمان سے نہیں اترا کہ بات نا کی جائے، اینکر عمران خان

عظمیٰ تشدد کیس پر کمزور ترین ایف آئی آر بنائی گئی ، حسان نیازی کا شیریں مزاری سے تعاون کا مطالبہ

عظمیٰ تشدد کیس، مجھے خریدنے کیلئے بڑی بڑی آفرز کی جا رہی ہیں ، نہیں بکوں گا، حسان نیازی

عظمیٰ خان کی پریس کانفرس چینلز نے کیوں نہ ‌دکھائی، طاقتور لوگ اثر انداز ہوگئے.

عظمیٰ سسٹرز تشدد کیس میں ملک ریاض کی بیٹی ملوث، ثبوت سامنے آ گئے

ملک ریاض کی فیملی کے تشدد و دھمکیوں کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر

صدیوں سے آباد لوگوں کو بے گھر کر کے ان کی زمینیں ملک ریاض کو دلائی جارہی ہیں : علامہ راشد محمود سومرو

 :جعلی چیک دینے پر ملک ریاض کے بیٹے پرمقدمہ درج

Leave a reply