ماں بیٹا تاحال بےہوش، مقدمہ درج نہ ہوسکا ، شادمان کے واقعہ سے دل دہل گئے
کراچی: ماں بیٹا تاحال بےہوش، مقدمہ درج نہ ہوسکا ، شادمان کے واقعہ سے دل دہل گئے ، اطلاعات کے مطابق شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی شادمان ٹاؤن میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا۔ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ کے مطابق شادمان ٹاؤن میں کمسن بیٹی کوقتل کرنے جبکہ بیوی اوربیٹےکوزخمی کرنے واقعہ پیش آیا تھا، ماں اور بیٹے کو تاحال ہوش نہ آسکا
میزبانوں کا شہرمکہ 1100 ہوٹل ، خوبصورت عمارتیں دنیا میں سرفہرست قراردیا گیا
کراچی سے ذرائع کے مطابق زخمی خاتون کےاہل خانہ شدید صدمےسےدوچارہیں، متاثرہ خاتون اب تک ہوش میں نہیں آ سکیں، مقتول کاشف نے بیٹی کو قتل کرنے کے بعد بیوی اور بیٹے کو ہتھوڑےکے وار سے زخمی کیا۔ایس ایس پی کے مطابق کاشف نےچوتھی منزل سےچھلانگ لگاکرخودکشی کی، اب تک ہونے والی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ واقعہ بیروزگاری کی وجہ سے پیش نہیں آیا بلکہ اس کی دوسری وجوہات ہیں۔
سندھ حکومت نے خواتین کو "ویمن آن ویل کیپین” چلانے کی تربیت
یاد رہے کہ کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں واقع شادمان ٹاؤن کے رہائشی کاشف نے گزشتہ روز بیوی اور دونوں بچوں کے سر پر ہتھوڑے کا وار کر کے انہیں زخمی کیا اور پھر چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی تھی۔پولیس خاتون کے ہوش میں آنے کے انتظارکررہی ہے تاکہ تفتیش کوآگابڑھایا جاسکے