انڈونیشیا:شادی کب ہورہی ہے،یہ بھیانک واقعہ انڈونیشیا کےعلاقے کمپانگ پسیرجانگ میں پیش آیا ، اطلاعات کے مطابق ایک 28 سالہ نوجوان نے ہمسائے سے فقط یہ پوچھا کہ جناب شادی کب ہورہی ہے ،
مقبوضہ کشمیر:کرفیو،بھارتی مظالم اورقتل عام کا 102 واں دن،کشمیری جھکے نہیں،آزادی کی جنگ جاری
انڈونیشیا پولیس کے مطابق کمپانگ کے علاقے میں رہائش پزیر28 سالہ نوجوان سے سامنے کے گھرمیںرہنےوالی عائشہ نے گزرتے ہوئے جب شادی کے بارے میںپوچھا تو فیض نورالدین نے عائشہ کواپنے گھربلاکرزبردستی اپنی چارپائی پر دھکا دیتےہوئے زدوکوب کیا ، اس موقع پر عائشہ نے جان چھڑانے کے لیے انگلی کو اپنے دانتوںسے کاٹا بھی لیکن فیض نورالدین نے اس کو نہ چھوڑا اور مارکرفرارہوگیا ،
ایک ہی خاندان کے6 افراد حادثے میں جانبحق،کہرام مچ گیا ،گھروالوں پرقیامت صغریٰ،ہرآنکھ نم
پولیس کے مطابق جائے وقوعہ پر فیض نورالدین کے کپڑے اوردیگرسامان کی مدد سے اس کو گرفتارکرنے میں کامیاب ہوئی اور امکان یہی ہےکہ اب اسے تاحیات عمرقید کی سزا سنائی جائے گی
سکھ یاتری خواتین کو لوٹنے والے ڈاکو پکڑے جانے والے خطرناک ڈاکو کون ہیں ؟پولیس نے بتادیا