لیڈی کانسٹیبل کو تھپڑ مارنے پر وکیل کو مقدمے سے ڈسچارج کر کے بَری کر دیا گیا
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق لیڈی کانسٹیبل کو تھپڑ مارنے پر وکیل کو مقدمے سے ڈسچارج کر کے بَری کر دیا گیااس فیصلے پر پولیس کے اہلکاروں کی طرف مایوسی کا ظہار کیا ہے ، جب کہ خاتوں پولیس کانسٹیل جس کو تھپڑ مارا گیا اس نے بھی ناخوشی کا ظہار کیا ہے
واضح رہے کہ غلط پارکنگ سے منع کرنے والی لیڈی کانسٹیبل کو نوجوان شہری نے تھپڑ مار دیا تھا جس کو اگلے ہی دن ہتھ کڑی لگا کر عدالت پیش کر دیا گیا. ہتھ کڑی لگائے وہی خاتون سپاہی اس ملزم کو عدالت پیش کر ہی تھی جب کہ اس کےساتھ ا س کے ساتھی پولیس اہلکار بھی موجود ہیں .جو اس ملزم کو عدالت میں پیشی کے لیے جا رہے ہیں..
لیڈی پولیس کانسٹیبل کو تھپڑ مارنے کا انجام ملزم کو ملی سزا