منشا بم اور بیٹوں کی درخواست ضمانت پر عدالت نے سنایا فیصلہ

0
42

منشا بم اور بیٹوں کی درخواست ضمانت پر عدالت نے سنایا فیصلہ

سیشن کورٹ لاہور میں پلاٹوں پر قبضےسے متعلق کیس کی سماعت 26 اگست تک ملتوی کر دی گئی

عدالت نے منشا بم اور بیٹوں کی درخواست ضمانت میں 26 اگست تک توسیع کردی سیشن کورٹ لاہور نے ملزمان کے خلاف کیس کی رپورٹ طلب کر لی ملزمان کیخلاف تھانہ ٹاوَن شپ لاہور میں اراضی قبضہ سے متعلق 5 مقدمات درج ہیں

وکیل درخواست گزاران  نے عدالت میں کہا کہ سپریم کورٹ کے سوموٹو نوٹس پر درخواستگزار اور انکے اہل خانہ کے خلاف تھانہ جوہر ٹاون میں 19 فروری 2018 کو مقدمہ درج ہوا مقدمہ میں انکے والد منشا بھائی فیصل منشا ۔طارق منشا عاصم منشا اور غلام عباس بطور ملزمان شامل کیے گئے ۔ان پر لوگوں کی پراپرٹی کو زبردستی قبضہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ۔پولیس نے تمام افراد کو گرفتار کر لیا ۔سپریم کورٹ کے حکم پر انکے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر لیے گئے اور انکو گرفتار کر لیا گیا مقدمہ کا ٹرائل انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عبدالقیوم کی عدالت میں چلا ۔پراسیکیوشن عدالت میں اپنا کیس ثابت نہ کر سکی انسداد دہشت گردی کے جج  نے 7 نومبر 2019 کو اس سمت تمام اہل خانہ کو باعزت بری کر دیا تھا. ٹرائل کورٹ میں ان پر پراپرٹی قبضہ کرنے کا الزام ثابت نہیں ہوا.ٹرائل کورٹ نے اسکی اور تمام بیٹوں کو ضمانت پر رہا کر رکھا ہے. عدالت تمام فیملی ممبران کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے.

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

مرد کو مرد کیخلاف ہراسگی کی شکایت کا حق حاصل، چائے کی آفر،ایس ایم ایس بھی ہراسگی میں آتا ہے، کشمالہ طارق

اب بھارت چین کی مقبوضہ وادی گلوان میں فلموں کی شوٹنگ سے فحاشی نہیں پھیلا سکے گا۔ چینی ایکٹوسٹ کی ٹویٹ

Leave a reply