اب بھارت چین کی مقبوضہ وادی گلوان میں فلموں کی شوٹنگ سے فحاشی نہیں پھیلا سکے گا۔ چینی ایکٹوسٹ کی ٹویٹ

0
107

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لداخ مین چینی فوج نے بھارتی فوج پر دفاع حملہ کیا جس کے نیتجے میں بھارتی فوج کے 20 اہلکار ہلاک ہو گئے،اس کے بعد سے بھارت پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے

سوشل میڈیا پر بھارتی فوج، مودی سرکار کا مذاق اڑایا جا رہا ہے، بھارت مین اپوزیشن مودی سے سوال کر رہی ہے ، ایسے میں ایک چینی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے بھی ٹویٹ کر کے بھارت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب بھارت چین کی مقبوضہ وادی گلوان میں فلموں کی شوٹنگ سے فحاشی نہیں پھیلا سکے گا۔

https://twitter.com/CNPakWW/status/1274070119526862849?s=08

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے چینی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کا کہنا تھا کہ چینی علاقہ میں اب مزید بوسوں کی اجازت نہیں ہے۔ ہم اپنی سرزمین میں بالی ووڈ کی فحاشی داخل نہیں ہونے دیں گے، بھارت کو چاہئے کہ اب وہ دوسرے مقامات تلاش کرے

چینی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی ٹویٹ پر ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نہیں نہیں .. یہ کبھی بھی ہندوستان کا علاقہ نہیں تھا۔ چونکہ مودی نے کہا ، یہ ہندوستانی فوج تھی جس نے چینی سرزمین پر حملہ کیا۔اس کا مطلب لداخ چینی علاقہ تھا۔

ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ جس جگہ یہ بوسہ لیا گیا تھا اب وہ چین کے قبضے میں ہے

واضح رہے کہ چین نے لداخ میں گلوان وادی پر قبضہ کیا ہوا ہے اور بھارت نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ چین اب اس وادی مین ڈیم تعمیر کر رہا ہے،عامر خان اور کرینہ کپور کی بلاک بسٹر اور مشہور زمانہ بھارتی فلم "تھری ایڈیٹ” کے آخری کلائمکس سین لداخ میں پینگانگ جھیل پر فلمائے گئے تھے جہاں کرینہ کپور عامر خان سے ملتی ہے. اس جھیل پر انڈیا اور چین کا تنازعہ ہے. اب اس جھیل پر چین کا قبضہ ہے.

چین اور بھارت کے مابین لداخ میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے، بھارت نے اس بات کو تسلیم کر لیا ہے کہ بھارت کے 20 فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں تا ہم غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق بھارت کے 40 سے زائد اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ دو درجن سے زائد لاپتہ ہیں ،کچھ کو چینی فوج نے گرفتار کر رکھا ہے جن میں ایک میجر بھی شامل ہے

چین نے گرفتار بھارتی فوجیوں کو رہا کر دیا ہے، بھارت کی عسکری قیادت کی جانب سے مذاکرات میں چینی فوج کی منتیں کرنے کے بعد اب چین نے بھارتی فوجیوں‌ کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا، بھارت اگرچہ اس بات کی تردید کر رہا تھا کہ اسکا کوئی فوجی لاپتہ نہیں ہے لیکن اب چین کی جانب سے بھارتی فوجیوں کو رہا کئے جانے کے بعد بھارت کا ایک اور جھوٹ بھی بے نقاب ہو گیا ہے ,باغی ٹی وی کے مطابق تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے بھارتی فوجیوں کی رہائی سے کشیدگی میں کمی آ سکتی ہے

واضح رہے کہ چین اور بھارت کے مابین سرحدی تصادم جو 5 مئی کو لداخ میں وادی گلوان اور اس کے بعد شمال مشرقی سکم کے علاقے نکولہ میں شروع ہوا تھا اس کے تین دن بعد بھارت اور چین میں شدید تلخی آئی تھی چین نے لداخ میں بھارتی علاقے میں گھس کر بھارتی فوج کر گرفتار کر لیا تھا جنہیں بعد ازاں چھوڑ دیا گیا

سی پیک کے خلاف امریکی سازش کے توڑ کیلئے چین کے پانچ ہزار فوجی بھارت میں گھس گئے

لداخ میں انڈیا اور چین میں سرحدی کشیدگی، سینئر صحافی مبشر لقمان نے کیا دی تجویز

‏یہ وہ لات ہے جو ایک چینی فوجی نے لداخ میں ایک بھارتی فوجی کو تحفہ میں دی

لداخ میں چین کے ہاتھوں شرمناک شکست پر جنرل بخشی نے ایک سائیڈ کی مونچھیں کٹوا دیں

"پلیز گو بیک چائنہ” بھارتی فوج کے ترلے، بینر اٹھا لیے

جنگ کی تیاری کرو، چینی صدر کا فوج کو حکم

چائنہ نے لداخ کے قریب اپنے ایئر بیس کو مزید پھیلانا شروع کر دیا،جنگی طیارے بھی پہنچا دیئے

مودی سرکار کے عزائم پڑوسی ممالک کیلئے خطرہ بن چکے،وزیراعظم عمران خان

مودی ٹرمپ ٹیلی فونک رابطہ ، بھارت کی چین اور امریکہ کی سیاہ فاموں کے ہاتھوں درگت پر دونوں کا ایک دوسرے سے اظہار یکجہتی

پاکستان کو بات بات پر تڑیاں لگانے والا بھارت ، لداخ پر چینی قبضے کے خلاف تاحال منتوں اور ترلوں کی پالیسی پر عمل پیرا

لداخ میں چائنہ سے شرمناک شکست کے بعد "انڈیا” کا نام بدلنے کی انڈین سپریم کورٹ میں درخواست

بریکنگ،لداخ کشیدگی میں اضافہ،چینی جنگی طیارے بھارتی حدود میں گھس گئے،بھارتی فضائیہ بھی الرٹ

بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کرنیوالی آر ایس ایس لداخ پر چین کے ساتھ بہادری کے جوہر کیوں نہیں دکھاتی؟

لداخ سرحدی کشیدگی، مذاکرات سے قبل چین نے ایسا کام کیا کہ مودی سرکار کے ہوش اڑ گئے

لداخ کشیدگی ، پیر سے چائنہ نے انڈیا سے اپنے شہری نکالنا شروع کر دئیے

بھارتی فوجیوں نے غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کیا ، اس لیے مارے گئے، چین کا بیان

1975 کے بعد آج چین کے ہاتھوں بھارتی فوجی کی ہلاکت ہوئی ، انڈین آرمی دو بجے پریس کانفرنس کرے گی

لداخ میں تین فوجیوں کی ہلاکت پر بھارتی وزیر دفاع کے فوج کے سربراہان کے ساتھ ہنگامی میٹنگ

لگتا ہے چین نے "گھر میں گھس کر ماریں گے” کی جارحانہ عسکری اپروچ کو ہائی جیک کرلیا ،محبوبہ مفتی

ہلاک ہونیوالے بھارتی فوجیوں کی تعداد بہت زیادہ، تاحال ایک بھارتی میجر چینی فوج کے قبضے میں ہے، دفاعی تجزیہ کار کرنل ر اجے شکلا

چینی فوج کے ہاتھوں کرنل سنتوش کی ہلاکت کی خبر سن کر ماں اورچچی بیہوش،ہسپتال منتقل

لداخ،لڑائی کا آغاز کیسے ہوا؟ بغیرایک گولی چلے بھارتی فوج کی درجنوں ہلاکتیں،بھارتی آرمی چیف نے سر پکڑ لیا

بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مودی کے احمد آباد میں چین کیخلاف مظاہرے، چینی مصنوعات نذرآتش

چینی فوج کے ہاتھو‌ں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت،اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے بعد مودی نے بڑا فیصلہ کر لیا

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین اور بھارت کی فوج کے مابین  کشیدگی جاری ہے،دونوں ممالک نے سرحد کے قریب بھاری تعداد میں اسلحہ،جنگی گاڑیاں پہنچا دی ہیں ، فوجی اڈوں میں فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے

باغی ٹی وی کا کبوتر بھارتی فوجیوں کو "کٹ” پڑنے کی تصویریں لے آیا

Leave a reply