مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس شروع

0
60

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس شروع

باغی ٹی وی : پشاور، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس شروع ہو چکا ہے ، اجلاس کی صدارت چیئرمین مولاناعبدالخبیرآزادکررہےہیں . اجلاس میں مولانا قاری مہر اللہ، ڈاکٹر حسین اکبراورحبیب اللہ چشتی شریک ہیں. مسجد قاسم علی خان کی مقامی کمیٹی کی شہادتوں کی تصدیق بھی مرکزی کمیٹی کرے گی.

واضح رہے کہ رمضان المبارک کی آج سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں پہلی تاریخ ہے اور وہاں اہل اسلام کا پہلا روزہ ہے

Leave a reply