وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر کا مریم اورنگزیب کی پريس کانفرنس پر ردعمل.
شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ مریم اورنگزیب کی ہرزہ سرائی اور گالم گلوچ انکے لیڈارن کی بوکھلاہٹ اور محترمہ کی جنجھلاھٹ کا ثبوت ہے. میری ملاقاتیں پبلک اور قوم کا پیسہ بچانے کے لیے تھیں. مریم آج تک شہباز و سلیمان کا منظور پاپڑ والے سے رشتہ نا بتا سکیں.جنکے نام سے کروڑوں کی ٹی ٹیز انکے کے اکاونٹ میں گرتی رہیں.

Shares: