مریم نواز اپنے والد کا پیغام لیکر اہم شخصیت کو ملنے روانہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز جاتی امرا سے روانہ ہو گئی ہیں
مریم نواز آج شہباز شریف سے ملاقات کریں گی، ن لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ن لیگی نائب صدرمریم نواز آج احتساب عدالت آئیں گی،مریم نواز شہبازشریف اور حمزہ شہباز سے ملاقات کریں گی،مریم نواز شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کریں گی ذرائع کے مطابق مریم نواز اپنے والد کا پیغام شہباز شریف تک پہنچائیں گی، مریم نواز شہباز شریف پارٹی صدر کو پارٹی اجلاسوں بارے بھی آگاہ کریں گی
واضح رہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز دونوں جیل میں ہیں، انہیں آج عدالت پیش کیا جائے، گا، دو روز قبل ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا تھا کہ مریم نواز جلد شہباز شریف کوملنے جائیں گی
ن لیگی رہنماؤں کی عدالت پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے، ن لیگی کارکنان بھی احتساب عدالت کے باہر پہنچ چکے ہیں،
احتساب عدالت کے جج جواد الحسن سماعت کریں گے, عدالت نے جیل ٹرائل سے متعلق ڈی جی نیب سے جواب طلب کررکھا ہے, نصرت شہبازکی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پربھی آج فیصلہ ہوگا, شہبازشریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی
نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ
مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا
مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے
تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت
نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب
ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے
فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ
واضح رہے کہ منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت خارج ہو گئی تھی جس کے بعد نیب نے ان کو حراست میں لے لیا تھا
شہباز صاحب،جو آپ نے خدمت کی اس کا صلہ اللہ سے مانگیں،آپکا موقف سنیں گے،عدالت
شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار
جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب
شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا
کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا
عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو
شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا
شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری