مریم نواز جب سٹیج پر پہنچیں تو کیسے ہوا استقبال

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق. مریم نواز اس وقت مینار پاکستان پی ڈی ایم جلسے میں پہنچ گئی ہیں . ان کے ساتھ مولانا فضل الرحمان بھی سٹیج پہنچ گئے ہیں. ان کے سٹیج پر پہنچنے کے ساتھ ہیں‌پنڈال میں‌اور جلسہ گاہ میں‌ تمام کاکنان نے کھڑے ہوکر اور تالیاں بجا کراستقبال لیا. دیگر قائدین بھی جلسہ گاہ کی طرف آ رہے ہیں. اس وقت پی ڈی ایم کی جماعتوں کے کئی کارکنان جمع ہیں‌ جنہوں‌نے اپنی اپنی جماعتوں کے جھنڈے ہاتھوں‌میں اٹھا رکھے ہیںِ

سیاسی جلسے جلسوں پر پابندی،عدالت نے کس کو کیا طلب؟

مریم نواز نکلیں گی، ہم ہر صورت یہ کام کریں گے، مریم اورنگزیب کا چیلنج

13 دسمبر کو ہر ہاتھ میں جھنڈا اورہر جھنڈے میں ڈنڈا ہوگا، قمر زمان کائرہ

مینار پاکستان، پی ڈی ایم جلسے کو اجازت دینی ہے یا نہیں؟ پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

پی ڈی ایم کا آج سیاسی پاور شو آج، مینار پاکستان میں بڑے اجتماع کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔ 120 فٹ لمبا 12 فٹ چوڑا سٹیج تیار کیا گیا تھا . ساؤنڈ سسٹم نصب،40 ہزار سے زائد کرسیاں لگا دی گئیں۔ سیاسی قائدین کی قد آور فلیکسز اور بڑی سکرینیں نصب ہیں۔ مختلف جماعتوں کے کارکنوں کی آمد جاری ہے۔

Shares: