لاہور:ایسی اولاد کا کیا فائدہ جو مشکل میں کام نہ آئے،مریم ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جاناچاہتی ہے، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ کرپشن کیس میں سزایافتہ سابق وزیراعظم کے بیٹےپاس ہیںلیکن وہ اگراپنے باپ کا خیال نہکریںتوپھر ایسے بچوں کا کیا فائدہ ،نوازشریف شاید اسی لیے مریم کو اپنے پاس بلاناچاہتے ہیں،
مجھے آگے کرکے پیچھے ہٹناحرام،مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن پرفتویٰ داغ دیا
باغی ٹی وی کےمطابق جہانگیر ترین نے کہا کہ بڑی حیرانگی کی بات ہے کہ نوازشریف کو بیٹے پوچھتے تک نہیں اس لیے اب لندن سے یہ آوازیں آنا شروع ہوگئی ہیں کہ مریم نواز کوآنے دیا جائے تاکہ وہ اپنے باپ کی دیکھ بھال کرسکے،
ٹرمپ جب بھی بولتا ہے پتھرتولتاہے،کوریائی "راکٹ مین” کاسخت جواب
جہانگیرترین نےکہا کہ یہ بھی سننے میں آرہا ہےکہ اب مریم کوکسی بہانے سے پاکستان سے نکالنا چاہتے ہیں اس لیے یہی کہہ سکتے ہیں کہ مریم نواز کے مائنس ہونےکاوقت آگیاہے۔انہوں نے کہا کہ مائنس عمران خان کوئی سوچ نہیں سکتا اور نہ ایساممکن ہے کیونکہ پی ٹی آئی عمران خان کی وجہ سے ہی ہے۔
دہلی:لاشوں کےڈھیرلگ گئے،فیکٹری میں آتش زدگی، 57 افراد ہلاک
جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ پچھلے 10سال کرپشن ہوئی اور اب ہم معیشت کو سنبھالا دےرہےہیں، معیشت کابیڑہ غرق کرنیوالےپی پی اورمسلم لیگ ن ہیں پچھلے 10سال انہوں نےجو بویاہے وہ کاٹناہمیں پڑرہاہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ پارلیمنٹ سپریم ہے قانون سازی کا اختیار رکھتی ہے اس لیے وقت آئے گا تو اپوزیشن سےمل بیٹھ کرقانون منظور کرائیں گے۔