مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نیب میں پیش ہو گئیں ،نیب پیشی کے موقع پر مسلم لیگ ن کے ایک درجن کارکنان کی تعداد نیب دفتر کے باہر موجود تھی جنہوں نے مریم نواز کی گاڑی پر پھول پھینکے اور مریم نواز کے حق میں نعرے لگائے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز نیب دفتر ٹھوکر نیاز بیگ پہنچ گئیں، مریم نواز کی پیشی کے موقع پر مسلم لیگ ن کے کارکنان موجود تھے جنہوں نے مریم نواز کی گاڑی پر گل پاشی کی،
نواز شریف کے کزن کی ملکیتی شوگر مل نیلام کرنے کا عدالتی حکم
بند کمروں میں ہونیوالے واقعات کی حقیقت؟ باغی ٹی وی اور کھرا سچ لا رہے ہیں انکشافات سے بھرپورویڈیو سیریز
واضح رہے کہ مریم نواز کو آج نیب نے چودھری شوگر ملز کیس میں طلب کر رکھا ہے، نیب نے آج حسن نواز، حسین نواز اور عبدالعزیز کو بھی طلب کیا ہوا ہے، تا ہم مریم نواز آج نیب میں پیش ہوں گی، حسن نواز اور حسین نواز نیب میں پیش نہیں ہوں گے.
اینٹی کرپشن ٹیم کی تحقیقات، نواز شریف ٹیم کو مطمئن نہ کر سکے
شریف فیملی کے افراد کو نیب نے آج بدھ کو دن گیارہ بجے طلب کیا ہے ،
واضح رہے کہ شریف خاندان نیب کے ریڈار پر ہے، شہباز شریف کے خلاف نیب میں تحقیقات چل رہی ہیں، حمزہ شہباز نیب کے پاس جسمانی ریمانڈ پر ہیں، شہباز شریف فیملی کے اثاثے اور بینک اکاونٹس نیب نے منجمند کرنے کا حکم دیا ہے، نواز شریف العزیزیہ ریفرنس کیس میں سات برس قید کی سزا کوٹ لکھپت جیل میں کاٹ رہے ہیں.
نواز شریف سے جیل میں سہولیات واپس، نواز کی جیلر کی منتیں
وفاقی وزیر داخلہ کا نواز شریف کے گھر کی دیوار گرانے کا اعلان
علاوہ ازیں مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق، سلمان رفیق، شاہد خاقان عباسی بھی گرفتار ہیں، رانا مشہور، احسن اقبال، خواجہ آصف کے خلاف نیب میں انکوائریز چل رہی ہیں.
فیصل آباد میں مریم نواز کا ناکام ترین شو، مریم لیگی رہنماؤں پر برہم
یپٹن ر صفدر نے اپنی بیوی مریم نواز کا ہاتھ پکڑنا چاہا تو…..کیا ہوا؟ اہم خبر