مریم نواز تمام مصروفیات ترک کر کے اچانک اسلام آباد روانہ

مریم نواز تمام مصروفیات ترک کر کے اچانک اسلام آباد روانہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو گئی ہیں

مریم نواز اسلام آباد میں ن لیگی رہنماؤں ، کارکنان سے ملاقات کریں گے، مریم نواز کل اسلام آباد ہائیکورٹ بھی جائیں گی، اس موقع پر ن لیگی وکلا کی ٹیم بھی عدالت میں پیش ہو گی، مریم نواز کے ہمراہ انکے شوہر کیپٹن ر صفدر اور ن لیگی رہنما پرویز رشید بھی ہوں گے

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف،مریم نواز،کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی اپیلیں 25 مئی کو سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرارآفس نے کازلسٹ جاری کی تھی جس کے مطابق العزیزریفرنس،ایون فیلڈ ریفرنس،فلیگ شپ ریفرنس میں اپیلوں پرسماعت کل ہو گی ہوگی .اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق اور جسٹس محسن اختر اپیلوں پر سماعت کریں گے .اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں گے، پچھلی سماعت پر مریم نواز عدالت پیش ہوئی تھیں

مریم نواز عدالت پہنچ گئی، بہارہ کہو میں کارکنان نے کیا استقبال

عدالت پہنچنے پر مریم نواز نے کارکنان کے لئے جاری کیا حکم،ن لیگی رہنماؤں کو روک دیا گیا

میری ضد ہو گی کہ نواز شریف یہ کام کریں، مریم نواز کی غیر رسمی گفتگو

نواز شریف ضمانت پر نہیں، وکیل کا عدالت میں اعتراف،ہمیں سزا معطلی سے متعلق بتائیں، عدالت

نواز شریف کے لندن ڈاکٹر کی رپورٹ باغی ٹی وی نے حاصل کر لی

نواز شریف کو سرنڈر کرنا ہو گا، اگر ایسا نہ کیا تو پھر…عدالت کے اہم ریمارکس

نواز شریف حاضر ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ نے طلبی کی تاریخ دے دی

نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع، نواز ذہنی دباؤ کا شکار،جہاز کا سفر خطرناک قرار

اشتہاری ملزم کی درخواستیں کس قانون کے تحت سن سکتے ہیں،نواز شریف کے وکیل سے دلائل طلب

نواز شریف کی اپیل سماعت کے لئے مقرر

Comments are closed.