گلگت:مریم نوازووٹ لینےکےلیےمذہب کارڈاستعمال کرنےلگیں،حضرت حسنؓ وحسینؓ کا نام مبارک چھوٹے بھائیوںکی طرح لیتی رہیں ؟سخت ردّعمل آگیا،اطلاعات کے مطابق گلگت میں اس وقت سیاسی ماحول گرم ہے ، ہرپارٹی اپنا منشورپیش کررہی ہے لیکن دوسری طرف ن لیگ کی نائب صدرمریم نوازنے ووٹ لینے کے لیے نہ صرف مذہبی کارڈ استعمال کیا ہے بلکہ مریم کو یہ بھی پتہ نہیں کہ ان مبارک ہستیوں کا نام کیسے لیا جاتا ہے
https://twitter.com/VirkSh786/status/1326454657703665664
ذرائع کے مطابق اس حوالے سے گلگت سے موصول ہونے والے ایک ویڈیوکلپ میں مریم کا ان مبارک ہستیوں کا نام لینے کے حوالے سے بہت اچھنبا لگاہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نے پہلے اپنے بھائیوں حسین اورحسن کا نام لیا اورپھرساتھ ہی حضرت امام حسنؓ و حسینؓ کا نام لے کہا کہ "حسین اورحسن میرے بھائیوں کا نام ہے
مریم نواز نے اپنی بات کوآگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ حسین اورحسین کوماننے والے ہو ، میرے بھائی بھی حسین اورحسن ہیں ہم بھی اہل بیت کو ماننے والے ہیں
ذرائع کے مطابق مریم نواز کی طرف سے مذہب کے کارڈ کواستعمال کیے جانے کے خلاف سخت ردعمل آرہا ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ کیسےلوگ ہیں سال ان کو مبارک ہستیاں یاد نہیں آتیں لیکن الیکشن میں یہ ان کا نام لے کرلوگوں سے ووٹ لیتے ہیں