باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نیب کا ادارہ بند اور چئیرمین کے استعفی کا مطالبہ کر دیا

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلے کے باوجود نیب اور چئیرمین کا بدستور برقرار رہنا ہٹ دھرمی اور لاقانونیت ہے ،شہبازشریف جھوٹے ، بے بنیاد مقدمات کے باوجود قانون کا سامنا کررہے ہیں

مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ آج تک نیب نیازی گٹھ جوڑ شہباز شریف کے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن کا الزام تک نہیں لگا سکا ،ایک روپے کی کرپشن ملی، نہ الزام لگ سکا، پھر بھی نیب نیازی گٹھ جوڑ کا سامنا کرر ہے ہیں ،اربوں روپے قوم کے بچانے والے نیب کی چیرہ دستیوں کا شکار ہیں، چور حکومت میں دندنا رہے ہیں

چیئرمین نیب استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، فیس نہیں کیس دیکھنے کا مذاق بند ہونا چاہئے، بلاول

نواز شریف کے ساتھ کتنے میں ڈیل ہوئی؟ مریم نواز کو جانے دیا جائیگا یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

نواز شریف کی طبیعت کیسی؟ کہاں سے علاج کروانا چاہتے ہیں، مریم نے اظہار کر دیا

حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے

شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟

عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

چیئرمین نیب کے حوالہ سے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے، قومی اسمبلی میں مطالبہ پیش

بلاول کے بعد ن لیگ نے بھی چیئرمین نیب کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا،اب نیب کو بند ہونا چاہئے،رانا ثناء اللہ

120 نئی عدالتوں کے قیام بارے وزارت قانون نے سپریم کورٹ میں جمع کروایا جواب

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نیب کو بند ہونا چاہیے اور چیرمین کو مستعفی یونا چاہیے ,

رانا ثنااللہ نے لاہور ہائیکورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتقام اب مزید زیادہ دیر نہیں چل سکتا ،سپریم کورٹ کے فیصلے سے ثابت ہو چکا یے کی نیب سیاسی انجنئیرنگ کرنے والا ادارہ بن چکا ہے ,نیب حکومت کے ہاتھ مین ایک ہتھیار ہے جو وہ مخالفین کے خلاف استعمال کر رہا یے ,

رانا ثناء اللہ کا زید کہنا تھا کہ یہ احتساب نہیں انتقام ہے . اس سے ملک نہیں چل سکتا،دو سال میں عوام کی زندگی اجیرین ہو چکی ہے ,حکومت ہمارے ساتھ بیٹھ کر نیب قانون میں تبدیلی میں اتفاق کرتی ہے بعد میں مگر جاتی ہے ،اب حکومت فنانشل ٹیرر کا قانون لا رہی ہے ،اب جو بندہ باہر پیسے بھیجے وہ دہشت گرد بنا دیا جائے گا , کورونا آئے چھ ماہ ہوئے مگر یہ ملک کی معیشت کو پہلے ہی ڈبو چکے تھے

 

کرپشن مقدمات کے فیصلوں کی تاخیر کا ذمہ دار نیب،چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں،سپریم کوٹ

Shares: