مریم کی کارکنان کے ہمراہ نیب پیشی کے بعد پیپلز پارٹی کو بھی جوش چڑھ گیا ،بڑا اعلان کر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز کی جلوس کے ساتھ نیب پیشی کے بعد آصف زرداری نے بھی بڑا اعلان کر دیا
پیپلزپارٹی سندھ کے سیکرٹری اطلاعات عاجز دھا مراہ نے اعلان کیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری 17 اگست کو نیب میں پیش ہوں گے اور وہ کراچی سے راولپنڈی بذریعہ سڑک جلوس کے ہمراہ پہنچیں گے ۔
عاجز دھامراہ کا کہنا تھا کہ کہ بیماری کے باوجود آصف زرداری کو نیب نے 17 اگست کو پیش ہونے کے لیے کہا ہے ، یہ جیالوں کی خواہش ہے کہ وہ اپنے لیڈر کے ہمراہ براستہ سڑک پنڈی کی نیب عدالت جائیں۔ ایک زرداری سب پہ بھاری کی گونج میں جیالے 17 اگست کو دھمال ڈالنا چاہتے ہیں۔
حدیث اور سائنس کی روشنی میں کرونا وائرس 12مئی کے بعد ختم ہوجائے گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
پیپلز پارٹی بمقابلہ اے آروائی ،مبشر لقمان اصل حقیقت منظر عام پر لے آئے
جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا
آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
یوٹرن لیا پھر بھی احتساب عدالت نے دیا آصف زرداری کو بڑا جھٹکا
پارک لین ریفرنس،فرد جرم سے بچنے کا آخری حربہ ناکام،آصف زرداری پر فرد جرم عائد
فرد جرم عائد ہونے کے بعد جج اور سابق صدر آصف زرداری میں ہوئی بحث
میں نے یہ کام کیا اسلئے میرے خلاف مقدمات بنائے جا رہے ہیں، آصف زرداری
پیپلز پارٹی نے اس ضمن میں باغی ٹی وی کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق تیاریاں شروع کر دی ہیں،پاکستان پیپلز پارٹی ، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ، پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ، سپاف سندھ ، بلاول ورکرز آرگنائزیشن اور آصف علی زرداری رہائی کمیٹی کے تمام جیالے 16 اگست کو بلاول ہاؤس کراچی سے آصف علی زرداری کے کاروان آزادی نیب میں شرکت کریں گے،
وکلا کی غیر موجودگی میں زرداری پر فرد جرم،پیپلز پارٹی کا خدشات کا اظہار،شیری رحمان بول پڑیں