پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جیل میں راناثنااللہ کوخدانخواستہ کچھ ہواتوذمہ دارعمران صاحب آپ ہوں گے، عمران صاحب کےحکم پرراناثنااللہ کے قیدی کے حقوق بھی چھین لیے گئے ہیں،
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راناثنااللہ کوجیل میں صرف ایک چادردی گئی ہے، راناثنااللہ کو پنکھا بھی نہیں دیا گیا، جیل میں راناثنااللہ کوقیدتنہائی میں رکھاگیا ہے، راناثنااللہ کوجہاں رکھاگیاہےوہاں چارپائی یاکرسی بھی موجودنہیں، عمران صاحب،راناثنااللہ کوٹارچرکرکےبھی آپ سلیکٹڈہی رہیں گے،
مریم اورنگزیب نے کہاکہ راناثنااللہ کوذہنی اذیت دےکردباؤڈالنےکی کوشش کی جارہی ہے. عمران صاحب کوجیل میں بیٹھےراناثناااللہ سےڈرلگتاہے.








