مولانا فضل الرحمن قابض:بہت جلد جمعیت کونجات دلائیں گے :مولانا شجاع الملک

0
48

لاہور: مولانا فضل الرحمن قابض:بہت جلد جمعیت کونجات دلائیں گے :مولانا شجاع الملک نے کارکنوں کوخوشخبری سنادی ، اطلاعات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) سے نکالے جانے والے مولانا شجاع الملک کہتے ہیں کہ جے یو آئی ف میں شہنشاہیت اور موروثیت کا رجحان پیدا کیا جا رہا ہے۔

مولانا شجاع الملک نے کہا کہ وہ نسل درنسل قبضہ بہت جلد ختم کروائیں گے ، کارکن تیاررہیں ، ان کا کہنا تھا کہ ان کی رکنیت سے متعلق فیصلہ عجلت میں کیا گیا، مسئلہ پارٹی کے اندر اصلاح کا تھا، توقع تھی کہ ان سے پوچھا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان صاف ہیں تو اپنے اثاثے پیش کریں، اگر کچھ نہیں تو بات ختم ، چیئرمین نیب سمیت کسی کے سامنے دھرنے کی ضرورت نہیں۔

Leave a reply