مولانا صاحب آپکی بھرپور سپورٹ پر آپکی شکر گزار ہوں ،مریم نواز مولانا فضل الرحمان کی شکر گزار

0
67

لاہور:مولانا صاحب آپکی بھرپور سپورٹ پر آپکی شکر گزار ہوں ،مریم نواز مولانا فضل الرحمان کی شکر گزار،اطلاعات کے مطابق ن لیگ کے سب سے بڑے حمایتی اورمعروف سیاستدان مولانا فضل الرحمن کی طرف سے ن لیگ کی حمایت پرمریم نواز نےشکریہ ادا کیا ہے

 

باغی ٹی وی کےمطابق اپنے پیغام مٰٰیں‌مریم نوازنے جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی کھلے دل سےتعریف کرتے ہوئے کہا ہےکہ ن لیگ کی بھرپورسپورٹ پروہ ان کا شکریہ ادا کرتی ہیں‌

مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں مولانا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نےہمارے ساتھ ملکر اقتدارکے ایوانوں تک پہنچنے کےلیے بہت جدوجہد کی اوریہ جدوجہد آگے بھی مشترکہ کی جائے گی

Leave a reply