مزدور کی نمائندگی پاکستان بھر میں صنعت کار کررہے ہیں ایم کیوایم کے توسط سے ہی ملک میں عوام کی نمائندگی عوام کو ملی،ایم کیوایم واحد جماعت ہے جو مردم شماری کے خلاف ہر فورم پر گئی،یمردم شماری کا 5 فیصد آڈٹ نہیں ہوسکتا تو پھر نئی مردم شماری کرائی جائے،فیصل سبزواری ہم بہت بدنصیب ہیں کہ ہم نے اپنی آزادی کی قدر نہیں کی، خالد مقبول صدیقی قائد اعظم کو زندگی مہلت دیتی تو آج کشمیر پاکستان کا حصہ ہوتا ,خالد مقبول صدیقیعظیم لیڈر وہ ہوتا ہے جو خواب ساتھ تعبیر بھی دے، صدیقی ہمارے اجداد نے پورا پاکستان دیا تھالیکن بھٹو صاحب نے آدھا پاکستان لوٹایا: شہر کے امن کی خاطر ہم نے یوم تاسیس کی تاریخ بدل دے تمام سازشوں کو ناکام بناکر ہمارے ارکان اسمبلی نے سینٹرز منتخب کرائے ابھی بھی وقت ہے جس کو آنا ہے متحدہ قومی موومنٹ میں آجائے، جس طرح سینیٹ کا الیکشن جیتابلدیاتی اور قومی الیکشن بھی جیت جائیں گے،: وفاق حکومت نےکراچی کےمسائل حل کرنےتھےمگرہم انکے مسائل حل کررہے

مزدور کی نمائندگی پاکستان بھر میں صنعت کار کررہی ہیں
Shares: