گورنر سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات ،

0
41

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے ڈائریکٹر جنرل سندھ رینجرز میجر جنرل افتخار حسن چودھری کی ملاقات ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال، صوبہ باالخصوص کراچی میں امن و امان کے قیام کے ضمن میں رینجرز کی کارکردگی کو سراہا۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ کراچی معاشی حب ہے اور اس کی ترقی اسی صورت ممکن ہے جب امن وامان کی بہتر صورتحال ہو۔ ینجرز کے افسران و جوانوں کی قربانیوں کو عوام قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے تفویض کی گئی ذمہ داری کے مطابق تمام تر اقدامات کو بروئے کار لایا جائے گا۔

Leave a reply