19-03-2021
تحصیل سِلانوالی میں سرکار کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگایا جانے لگا
محکمہ جنگلات کی ملی بھگت سے سرکاری درخت چوری ہونے لگے
عملے کی ملی بھگت سے عرصہ دراز سے درخت چوری ہو رہے ہیں
جو کے ایک غیر قانونی عمل ہیںِ
نہر کے ساتھ لگے لاکھوں روپے مالیت کے درخت کرپشن کی نظر ہو گئے
محمکہ جنگلات کے عملے کو پیسے دے کر درخت کاٹ رہے ہیں : چوری کرنے والے شخص کا انکشاف
جس کو مرضی ہے بتا دیں ہم نے پیسے دے کر درخت کا خریدے ہیں :
چوری کرنے والے شخص کا انکشاف








