اداکارہ مہوش حیات نیویارک میں راتوں کو کیا کررہی ہیں، خبر نے تہلکہ مچادیا
اسلام آباد :ایک طرف اس وقت امریکہ اور خاص کر نیویارک شہر دنیا کے سربراہوں کا مرکز بنا ہوا ہے اور وہاں دنیا کے حالات وواقعات کے متعلق گفتگو اور بحثیں ہورہی ہیں ، پاکستان کے وزیراعظم عمران خان بھی اس وقت امریکہ میں قیام پزیر ہیں ، دوسری طرف پاکستان کی صف اول کی اداکارہ نے بھی نیویارک میںاپنی موجودگی کا اعلان کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو حیران کردیا ہے
میں محمد بن سلمان سے نہیںکسی اور سے محبت کرتی ہوں، لنزے لوبان کے بیان نے کھلبلی مچادی
نیویارک میں ان دنوں اداکارہ اپنی خوبصورت شامیں بسر کررہی ہیں ، اسی حوالسے اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ نیویارک شہر ان کے احساسات کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ مہوش حیات کو ان دنوں امریکا کے شہر نیویارک میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔
ان کا اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ان کو اس شہر میں وقت گزارنا اچھا لگتا ہے اور یہ ان کے لئے شہر کی بجائے احساسات کا مرکب ہے۔