میجر جنرل طاہر اقبال چل بسے ، انا للہ وانا الیہ راجعون
میجر جنرل طاہر اقبال چل بسے ، انا للہ وانا الیہ راجعون
باغی ٹی وی :میجر جنرل طاہر اقبال دل کے عارضے کی وجہ سے فوت ہوگئے. میجر جنرل طاہر اقبال AFIC اور پاکستان کے مشہور Cardiologist ماہر امراض قلب تھے جنہوں نے اپنے کیریئر میں ہزاروں مریضوں کے دل کے کامیاب آپریشن کئے آج خود اسی ہسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، اللہ انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائےاور ان کی بشری لغزشوں سے درگزر فرمائے ۔ آمین. انا للہ وانا الیہ راجعون