مفتاح اسماعیل کی گرفتاری کا وارنٹ جاری

0
87

مفتاح اسماعیل کو گرفتار کرنے کے لیے نیب حرکت میں ،نیب نے وارنٹ گرفتاری جاری کردیا.

باغی ٹی وی رپورٹ: سابق وزیر خزانہ نون لیگ کے لیڈر مفتاح اسماعیل کا وارنٹ گرفتاری جاری ہو گیا.مفتاح اسماعیل کی گرفتاری پر چیئرمین نیب نے دستخط کیے.
واضح‌رہے کہ مفتاح اسماعیل کو 462 ارب روپے کے کرپشن سکینڈل میں شامل تفتیش کرکے ان کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئ تھیں۔ قومی خزانہ کو 462 ارب روپے کانقصان پہنچایا تھا۔ نیب ذرائع کے مطابق کہ جب جے جے وی ایل سے سوئی سدرن گیس کمپنی یہ معاہدہ کررہی تھی اس وقت وزیر مملکت مفتاح اسماعیل کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر تھے اور یہ تمام معاملات انہی کے دور میں وقوع پذیر ہوئے

Leave a reply