فوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ‘9افسران سمیت کئی اہلکارجاں بحق:کس نے تباہ کیا اہم خبرآگئی

0
31

کابل: فوجی ہیلی کاپٹر گرکرتباہ‘9افسران سمیت کئی اہلکارجاں بحق ،اطلاعات کے مطابق افغانستان کے وسطی صوبے میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں عملہ سمیت 9 فوجی ہلاک ہوگئے

اس حادثے سے متعلق افغان وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ مذکورہ فوجی ہیلی کاپٹر حادثہ صوبہ میدان وردک میں پیش آیا اور اس میں سوار 9 فوجی اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جارہی ہیں.

افغان وزارت دفاع ن ہلاک اہلکاروں میں عملہ اور اسپیشل فورسز کے عہدیدار شامل ہیں صوبائی عہدیداروں اور افغان وزات دفاع کے ذرائع کاکہنا تھا کہ ہیلی کاپٹر کوجب لینڈ کر رہا تھا تو راکٹ سے نشانہ بنایا گیا،ابھی تک کسی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی

Leave a reply