وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے رنجیت سنگھ کو اپنا ہیرو قرار دے دیا،آظلاعات کے مطابق حسب سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے اپنے آپ کو قوم کے اجتماعی نظریے سے الگ ہی رکھا اورپنجاب کے سابق راجہ رنجیب سنگھ کو اپنا ہیروقرار دیا ہے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں فواد چوہدری کہتے ہیں کہ تاریخ تو اس کو ہیرو مانے گی جس کی اصلاحات نے عام آدمی کی زندگیوں کو بدلا ہو،
تاریخ تو اس کو ہیرو مانے گی جس کی اصلاحات نے عام آدمی کی زندگیوں کو بدلا ہو، راجہ داہر کا تو کوئ اثر ہی نہیں رہا کبھی مسلمانوں کے سندہ اور ہندوستان پر گہرے اثرات ہیں، اسی طرح پنجاب کا اگر کوئ دور سنہرا دور تھا تو رنجیت سنگھ کا تھا اس لئےوہ پنجاب کا سب سے بڑا ہیرو ہے https://t.co/mlSO3G2r9q
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) June 18, 2020
فواد چوہدری نے رنجیت سنگھ کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے اس کو بہت ہی اوپراٹھا دیا اورساتھ کہا کہ راجہ داہر کا تو کوئ اثر ہی نہیں رہا کبھی مسلمانوں کے سندہ اور ہندوستان پر گہرے اثرات ہیں، اسی طرح پنجاب کا اگر کوئ دور سنہرا دور تھا تو رنجیت سنگھ کا تھا اس لئےوہ پنجاب کا سب سے بڑا ہیرو ہے