پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر قادیانی مرزا مسرور سے ٹیلیفونک رابطہ سے متعلق پھیلائے جانے والے جھوٹ کی شدید مذمت کی ہے،
This is a fake image. Shame on those doing it. https://t.co/waVU11D70f
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 28, 2019
باغی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر انہوں نےلکھا ہے کہ ٹی وی چینل کا ایک فرضی امیج پھیلایا گیا ہے جس کی کوئی حقیقت نہیں اور یہ فیک ہے، انہوں نےلکھا ہے کہ ایسا کرنےو الوں کو شرم آنی چاہیے،
واضح رہے کہ کسی نے ٹی وی چینل پر چلنے والی بریکنگ نیوز کا فیک امیج بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کیا جس پر مریم نواز نے اس کی سختی سے تردید کی ہے،