مصر نے زمبابوے کو 0-1 سے ہرا دیا

افریقہ کپ آف نیشنز فٹ بال ٹورنامنٹ میں میزبان مصر نے زمبابوے کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-0 گول سے ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔

میچ کے پہلے ہاف کے 41 ویں منٹ میں مصری کھلاڑی ٹریز گوئٹ نے گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی اور ان کا یہی گول جیت کا سبب بنا، مصر نے زمبابوے کو 1-0 گول سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کر لی۔

مصر میں ہونے والے افتتاحی میچ میں مصر نے شاندار کھیل پیش کیا. ٹیم نے یونیٹی کا مضاہرہ کیا اور زمبابوے کو کوئی گول نہ کرنے دیا.

Comments are closed.