مجھے یقین ہے کہ مطیع اللہ جان کو ایجنسیوں نے اٹھایا ہے ، حامد میر

باغی ٹی وی رپورٹ کےمطابق صحافی مطیع اللہ جان کی گمشدگی پر سامنے آنے والی ویڈیو پر صحافی حامد میر نے ٹویٹ‌کرتےہوئے کہا کہ اس ویڈیو سے ظاہر ہو رہا ہے کہ صحافی مطیع اللہ جان کو اغوا کرنے والے کچھ سول لباس میں ہیں اور چند یونیفارم میں ہیں. انہوں نے اس کا موبائل سکول کے اندر پھینک دیا ہے کہ مطیع اللہ کی بیوی سکول ٹیچر ہے شاید کہ وہ اس کا فون پکڑ لے ،
حامد میرنے مزید کوئی شک نہیں کہ اس کو اٹھانے والی سرکاری ایجنسیاں‌ ہیں.

واضح رہے کہ معروف صحافی و کالم نگار مطیع اللہ جان کو نامعلوم افراد نے اس وقت اغوا کیا جب وہ اپنی گاڑی میں جارہے تھے، مطیع اللہ جان کی بیوی نے شوہر کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کردی

مطیع اللہ جان کی باز یابی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، شبلی فراز

Shares: