مطیع اللہ جان کی باز یابی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، شبلی فراز

0
38

مطیع اللہ جان کی باز یابی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، شبلی فراز

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ یہ طے ہے .مطیع اللہ جان اغواہ ہوئے ہیں ان کی باز یابی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں،
ادھر وفاقی وزیر انسانی حقوق شیری مزاری نے صحافی مطیع اللہ جان کی گمشدگی کے متعلق کہا ہے کہ ابھی مطیع اللہ جان کے اغوا کا پتہ چلا، پولیس پتہ لگا رہی ہے ، آئی جی اسلام آباد سے بات ہوئی ہے،

ابھی مطیع اللہ جان کے اغوا کا پتہ چلا، پولیس پتہ لگا رہی ہے ، آئی جی اسلام آباد سے بات ہوئی ہے، شیریں مزاری


واضح رہے کہ معروف صحافی و کالم نگار مطیع اللہ جان کو نامعلوم افراد نے اس وقت اغوا کیا جب وہ اپنی گاڑی میں جارہے تھے، مطیع اللہ جان کی بیوی نے شوہر کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کردی

Leave a reply