وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی تحفظ نہ کیے جانے کی ترقی میں رکاوٹ ہے،
عائشہ غوث پاشا کا کہنا تھا کہ نیشنل سیکورٹی اور ہیومن سیکورٹی ایک دوسرے سے جڑے ہیں،پاکستان پر اب ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں ہے،پاکستان نے بیرونی مالیاتی ضروریات پوری کرلی ہیں،پاکستان کی معیشت کو تاحال کئی چیلنجز درپیش ہیں، پاکستان کو معاشی میدان بہت کی کامیابیاں کی ضرورت ہے،معاشی ترقی کے لیے مسلسل کئی شعبوں کو اکٹھے آگے بڑھنا ہوگا، کسی بھی ملک کیلئے اکنامک سیکورٹی، سوشل سیکورٹی انتہائی لازمی ہے نیشنل سکیورٹی، ہیومن سکیورٹی اور سوشل سیکیورٹی آپس میں منسلک ہے رواں مالی سال کیلئے فنانسنگ کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں،
عائشہ غوث پاشا کا مزدی کہنا تھا کہ معشیت کو درست میں گامزن کرنے کیلئے ادارہ جاتی اصلاحات ناگزیر ہے، آئی ایم ایف سمیت دوست ممالک نے پاکستان کی مالی امداد کی ہے، پاکستان میں ٹیکسز ضرورت کے مطابق جمع نہیں ہورہے،ٹیکس کم جمع کرانے میں صرف ٹیکس گزار زمہ دار نہیں،ٹیکس کم جمع ہونے میں ٹیکس پالیسی اور افسران کی بھی زمہ داری ہے،پاکستان کو معاشی خودمختاری کے لیے ٹیکس آمدن کی ضرورت ہے،ٹیکس آمدن بڑھے گی تو بیرون ذرائع پر انحصار کم ہوگا، ٹیکس بڑھانے کی اشد ضرورت ہے، مختلف شعبوں کو بہت ٹیکس چھوٹ دی گئی سیاستدان، اسٹیبلشمنٹ اور بیورکریسی سب کو پاکستان کے بارے سوچنا ہو گا پاکستان کی معاشی استحکام کیلئے سخت فیصلے لینے کی ضرورت ہے، کوشش کر رہے ہیں ہر سہ ماہی بنیادوں پر ملکی معیشت کے بہتر اعشاریے ہوں، اداروں کو درست سمت میں گامزن سے ملکی معیشت بہتر ہو گی،
ہمیں چائے کے ساتھ کبھی بسکٹ بھی نہ کھلائے اورفرح گجر کو جو دل چاہا
فرح خان کتنی جائیدادوں کی مالک ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں
بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل
نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات
بنی گالہ کے کتوں سے کھیلنے والی "فرح”رات کے اندھیرے میں برقع پہن کر ہوئی فرار