موبائل فون کالز پرٹیکس لگانےکافیصلہ ، پی پی پی نے اہم مطالبہ کردیا

موبائل فون کالز پرٹیکس لگانےکافیصلہ ، پی پی پی نے اہم مطالبہ کردیا

باغی ٹی وی : پیپلزپارٹی کاموبائل فون کالز پرٹیکس لگانےکافیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا . نیئر بخاری کا کہنا تھا کہ فون کالزپرٹیکس عائدکرنےکےفیصلےسےمزدورطبقے میں شدیدبےچینی ہے، موبائل فون کالزپرٹیکس عائد نہ کرنے کا اعلان کرکےپھر ٹیکس نافذکرناحکومت کا یوٹرن ہے،

موبائل فون کالزپر ایف ای ڈی کابرائےراست اثرغریب طبقےپرہوگا،ملک میں غریب طبقےکےپاس کال کرنےکیلئےواٹس ایپ یاسمارٹ فون نہیں ،ٹیکس نافذکیاگیا تو 5 منٹ کی کالز ایک روپے 97 پیسے کی بجائے 2 روپے 72 پیسے کی ہوجائے گی،

حکومت بلاول سے ڈرتی ہے، اگر سامنا کرنے کی ہمت تھی تو تقریر سنسر کیوں کی، شازیہ مری

بجٹ کو وہ دماغ سمجھ سکتا ہے جن کو لگتا ہو ملک میں 12 موسم ہیں، قادر پٹیل

عمران خان زکوٹا جن،یہ خون چوس ،ہڈی توڑ اور زکوٹا جن کا بجٹ ہے، مریم اورنگزیب

قومی اسمبلی اجلاس، بجٹ کی منظوری کا عمل کب تک ہو گا مکمل؟

قومی اسمبلی اجلاس،بجٹ پر بحث جاری، وزیراعظم کا خطاب بھی متوقع

خیال رہے کہ وزیر خزانہ نے اپنے بجٹ میں لبمی کال پر ٹیکس لگانے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد کافی رد عمل آیا اس کے بعد وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ موبائل کالز، انٹرنیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر ٹیکس لگانے کی وزیراعظم اورکابینہ نےمخالفت کی جس کے بعد ان سب پر ٹیکس عائد نہیں ہوگا۔

Comments are closed.