مودی نے بھی جوبائیڈن کومبارک باد دے دی

0
22

نئی دہلی :مودی نے بھی جوبائیڈن کومبارک باد دے دی ،اطلاعات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے بھی امریکہ کے نو منختب صدرجوبائیڈن کومبارک باد کا پیغام بھیجا ہے ،

 

 

مودی نے مبارک باد کا پیغام بھیجتے ہوئے کہا کہ آپ نے نائب صدر کے طور پربھی اچھی خدمات سرانجام دیں، اس دوران ہندوستان اور امریکہ کے تعلقات کو مستحکم کرنے میں آپ کا تعاون اہم اور انمول تھا

میں ہندوستان اور امریکہ کے تعلقات کو اونچائی پر لے جانے کے لئے ایک بار پھر مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں

Leave a reply