عوام کی خدمت کا مشن،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےضرار شہید روڈ کینٹ کے نادرا سنٹر کا دورہ کیا،

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شناختی کارڈ اور دیگر ضروری دستاویزات بنوانے کے لئے آئے شہریوں سے ملاقات کی،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت کی اور کہا کہ نادرا میں ایجنٹ مافیا نہیں ہے تو پاسپورٹ آفس سے بھی اس کا خاتمہ کریں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہریوں سے دستاویزات کے حصول کے بارے دریافت کیا،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نادرا سنٹر میں شہریوں کے لئے سہولتوں کا جائزہ لیا،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کاونٹرز پر موجود شہریوں سے بھی گفتگو کی اور کہا کہ نادرا سنٹرز کے دورے عوام کو انتظار اور تاخیر کی زحمت سے بچانے کے لئے کر رہا ہوں۔پوری کوشش ہے کہ نادرا سنٹرز میں بلا تاخیر شہریوں کو دستاویزات فراہم کی جائیں۔

پاسپورٹ آفس کی دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں،شہریوں کی وزیر داخلہ سے شکایت

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

بحریہ ٹاؤن،چوری کا الزام،گھریلو ملازمین کو برہنہ کر کے تشدد،الٹا بھی لٹکایا گیا

بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

پولیس وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف مقدمہ کی درخواست

میں تین بار وزیر اعظم رہنے والے نواز شریف کی بیٹی تھی مگر مجھے بھی خود کو ثابت کرنا پڑا،مریم نواز

Shares: