Tag: پاسپورٹ
برطانیہ میں ہوائی اڈوں پر آئی ٹی سسٹم بیٹھ گیا، مسافروں کی قطاریں،افراتفری کے مناظر
برطانیہ میں پاسپورٹ آئی ٹی سسٹم بیٹھ گیا، جس کی وجہ سے برطانیہ جانیوالی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئی ہیں،برطانیہ کے ہوائی ...وزیرداخلہ محسن نقوی کا ضرار شہید روڈ کینٹ کے نادرا سنٹر کا دورہ
عوام کی خدمت کا مشن،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےضرار شہید روڈ کینٹ کے نادرا سنٹر کا دورہ کیا، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ...دنیا کے طاقتور پاسپورٹ کی فہرست جاری،پاکستان کا کونسا نمبر؟
دبئی: متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ کو 2024کی پہلی سہ ماہی کے دوران دنیا میں سب سے طاقتور سفری دستاویز قرار دیا ...پاسپورٹ کے تاخیر سے اجرا پر ارجنٹ فیس واپس کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وفاقی محتسب نے پاسپورٹ کے تاخیر سے اجرا پر صارفین کو ارجنٹ فیس واپس کرنے اور زیر التوا پاسپورٹ جلد ...جعلی پاسپورٹس تحقیقات؛ حکام کی ملی بھگت کا انکشاف
جعلی پاسپورٹس تحقیقات میں کچھ اہم پیشرفت ہوئی ہے جس کے مطابق ایجنٹوں نے حکام بالا کی ملی بھگت سے مبینہ طور ...افغان شہریوں کو جعلی پاسپورٹس کا اجرا،تحقیقات کا آغاز
پاکستان سے 12ہزار مبینہ جعلی پاسپورٹس کے اجرا پر تحقیقات،سعودی حکومت کی شکایت پر وزارت داخلہ کی قائم انکوائری کمیٹی نے تحقیقات ...جعلی پاسپورٹ اجراء معاملہ؛ تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی گئی
پاکستان سے 12 ہزار 96 مبینہ جعلی پاسپورٹ کے اجراء کے معاملے پر وزارت داخلہ نے معاملے کی تحقیقات کے لیے 5 ...سعودی عرب؛ 12 ہزار افغان شہریوں سے پاکستانی پاسپورٹ برآمد
افغان شہریوں کے پاس بڑی تعداد میں پاکستانی پاسپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ سعودی عرب نے 12 ہزار افغان شہریوں ...جعلی پاسپورٹس اور ویزا اسٹیکر بنانے میں ملوث گینگ گرفتار
ایف آئی اے گجرانوالہ زون کی بڑی کاروائی ،جعلی پاسپورٹس اور ویزا اسٹیکر بنانے میں ملوث گینگ گرفتارکر لیاگیا ڈائریکٹر گجرانوالہ زون ...بغداد، پاکستانی سفارتخانے میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ سسٹم کا افتتاح
بغداد: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے پاکستانی سفارتخانے میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا تقریب میں عراق ...