لاہور:”دشمن سےزیادہ غدارخطرناک:ایازصادق نے میرجعفروالا کرداراداکیا،سخت سزادی جائے،اہالیان پاکستان کامطالبہ زورپکڑگیا "اطلاعات کے مطابق نوازشریف کے دست راست اورسابق اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق نےمیر جعفرکو بھی پیچھے چھوڑ دیا ،دشمن وہ نقصان نہ پہنچا سکا جونوازشریف کے چہتوں نے چند دنوں میں پہنچا دیا

ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پراس وقت اہالیان پاکستان کی طرف سے ایازصادق کےخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا جارہا ہے،پاکستانیوں کا کہنا ہےکہ ضرب المثل ہےکہ دشمن سے زیادہ غدار خطرناک ہوتا ہے،

سوشل میڈیا پرصارفین کا کہنا ہےکہ ن لیگ اپنی ٹکے کی کرپشن بچانے کے لیے سیکورٹی رسک بن رہی ہے”- ایاز صادق نے بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن کے بارے میں وہ گفتگو کی جس نے دشمن کے تمام مقاصد کامیاب کردکھائے

Shares: