موسمیاتی تبدیلی پردنیا سے امداد نہیں تجارت چاہیے،رومینہ خورشید عالم

0
110
romina khursheed

وفاقی وزارت موسمیاتی تبدیلی کی کو آرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم نے میڈیا کو بریفنگ میں کہا ہے کہ چینل سی ایس ایس آر کا حصہ موسمیاتی تبدیلی کے لیے استعمال کریں

رومینہ خورشید عالم کا کہنا تھا کہ گرین ہاوسز گیس میں پاکستان اپنا کردار ادا کررہاہے تاکہ اس کو کم کیا جائے ۔اس حوالے سے ایکشن تیار کرلئے ہیں تمام صوبوں کو ساتھ لے کر چلیں گے 18ویں ترمیم کے بعد بہت سی چیزیں صوبوں میں چلی گئی ہیں مگر مذاکرات سے مسائل حل کریں گے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ہم جنگ میں ہیں ۔ پلاسٹک کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات کررہے ہیں ۔ جس طرح کرونا کے لیے ہم نے سخت اقدامات کئے ہیں اس طرح موسمیاتی تبدیلی کے لیے سخت اقدامات کرنے کی ضرورت ہے پلاسٹک زمین کو نقصان پہنچا رہا ہے ۔کلائمٹ لیٹریسی پر کام کریں گے اپنے بچوں کو موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے آگاہ کریں گے ۔کلائمٹ سیاحت کی طرف جانا چاہتے ہیں ،ہمیں موسمیاتی تبدیلی پردنیا سے امداد نہیں تجارت چاہیے

رپورٹ ، محمد اویس، اسلام آباد

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا بیٹا شراب کیس میں گرفتار

تنویر الیاس نے سپریم کورٹ میں دائر اپیل میں خود کو” وزیراعظم” لکھ دیا،اپیل خارج

تنویر الیاس کے بیٹے کا آزاد کشمیر پولیس و مسلح ملزمان کے ہمراہ سینٹورس پر دھاوا، مقدمہ درج

،وزیر اعظم آزاد کشمیر کو اگر بلایا نہیں گیا تو انہیں جانا نہیں چاہیے تھا،

سردار تنویر الیاس کی نااہلی ، غفلت ، غیر سنجیدگی اور ناتجربہ کاری کھل کر سامنے آگئی 

تنویر الیاس مشکل میں پھنس گئے،سیکرٹ فنڈز کا غیر قانونی استعمال، انکوائری شروع

Leave a reply