موٹرسائیکل چور گروہ کے دو ارکان گرفتار

موٹرسائیکل چور گروہ کے قبضہ سے 4 چوری شدہ موٹرسائیکلز برآمد. گرفتار ملزمان میں وقاص احمد,زاہد محمود شامل ہیں . ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی.

کاروائی ایس پی رورل زون ملک نعیم اقبال کی ہدایت پر ایس ڈی پی اورنگرانی میں ایس ایچ او معہ ٹیم نے.ائی جی اسلام آباد اور ڈی آئی آپریشنز نے پوری ٹیم کو شاباش دی.

Comments are closed.