موٹر سائیکل کون لوگ خریدتے ہیں، شہباز گل کی بات سن کر حیران ہوجائیں‌

0
133

موٹر سائیکل کون لوگ خریدتے ہیں، شہباز گل کی بات سن کر حیران ہوجائیں‌

باغی ٹی وی : شہباز گل نے کہا ہے کہ جب پی ٹی آئی کی حکومت آئی توملک معاشی بدحالی کاشکارتھا،گزشتہ دورمیں ملک کوکنگال کیاگیا،اللہ کاشکرہےکوروناکی وجہ سےہمارا زیادہ نقصان نہیں ہوا.

عمران خان نےایمانداری اورمحنت سےعوام کی خدمت کی.بہت مشکلات کےبعدمعیشت کوہم نےدرست سمت میں گامزن کردیاہے،ماضی میں اورنج ٹرین سمیت دیگرمنصوبوں پرقرض لےکرکام کیاگیا،

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیاجائےگا،ایکسپورٹ میں13فیصداضافہ ہواہے،شہبازشریف راتوں رات ملک سےبھاگناچاہتےتھے،اس سال گروتھ ریٹ4فیصدہوگا،موٹرسائیکل کی سیل میں بےتحاشہ اضافہ ہواہے،موٹرسائیکل امیرنہیں غریب لوگ لیتےہیں،

نوازشریف کی بات پریقین کرکےانہیں باہربھیجا،شہبازشریف کوباہرنہیں جانےدیں گے،پاکستان میں ہی اپناعلاج کرائیں،لندن میں حسن نوازکی رہائش گاہ کےباہرواقعہ کارفراڈکانتیجہ تھا،ناصر بٹ نےمبینہ طورپردھوکہ دہی سےگاڑی بیچی

معاملہ فراڈکاتھااورن لیگ نےجھوٹ بولاکہ لندن میں نوازشریف پرحملہ ہوگیا،اگرعمران خان آج این آراودےدیں تویہ سب خاموش ہوجائیں گے،ان لوگوں کی قیمت بہت کم ہے،آج این آراودیں تویہ عمران خان کوووٹ دینگے،
حکومت اب جاتی ہےیامدت پوری کرتی ہے،عمرا ن خان کوکوئی پرواہ نہیں.عمران خان کامقصدصرف عوام کی خدمت کرناہےوہ اپوزیشن میں بھی ہم کرینگے،

Leave a reply