سنی اتحاد کونسل کے سربراہ، پی ٹی آئی کے اتحادی صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ مولانا کا کردار خوش آئند ہے، مولانا سے ایسی ہی توقع تھی ،
صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا تھا کہ حکومت کو بھی نہیں پتا کہ ترمیم کون لے کر آرہا ہے،جو چیزیں سامنے آرہی ہیں اس پر مولانا کبھی اتفاق نہیں کریں گے، جو میڈیا پر مسودے کی بھرمار ہے وہ اصل مسودہ نہیں ہے، ہمیں مسودے کے کچھ محرکات معلوم ہوئے ہیں ، اوور آل ہی ہمارا اعتراض ہے لیکن بعض چیزیں بالکل قبول نہیں،حکومت آئینی ترمیم لانے جا رہی دوسری طرف اپنے اتحادیوں کے ساتھ بھی مسودہ شیئر نہیں کیا،ترمیم میں کچھ ایسی چیزیں ہیں جو ناقابل قبول ہیں ،
دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اچھا کردار ادا کیا، مجھے افسوس بلاول بھٹو پر ہے جو منہ پر جمہوریت کی بات کرتے ہیں اور اصل میں جمہوریت کا جنازہ نکال رہے ہیں،آ رٹیکل 8 حکومت ترمیم کرنا چا رہی ہے، خبر ملی ہے کہ یہ آئین کا حلیہ بگاڑ رہے ہیں،
آئینی ترامیم میں کیا ہے؟مسودہ باغی ٹی وی نے حاصل کر لیا
آئینی ترامیم،قومی اسمبلی،سینیٹ اجلاس آج،مولانا فضل الرحمان اہمیت اختیار کر گئے
عمران خان نے اشارہ کیا تو بنگلہ دیش کو بھول جاؤ گے،بیرسٹر گوہر کی دھمکی
ہوسکتا ہے جنرل فیض حمید اندر یہ گانا گا رہے ہوں کہ آ جا بالما تیرا انتظار ہے، خواجہ آصف
بل پیش کرنے سے پہلے کابینہ سے منظوری لازمی ہے،بیرسٹر گوہر
وفاقی حکومت کا علیحدہ آئینی عدالت کے قیام کا منصوبہ
پارلیمنٹ کو کوئی بھی آئینی ترمیم کرنے کا اختیار ہے،احسن بھون
لاہور:پاکستان کوکلئیر ویلفیئر آرگنائزیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس،اہم فیصلے کئے گئے
پیدائشی سماعت سے محروم بچوں کے کامیاب آپریشن کے بعد”پاکستان زندہ باد” کے نعرے
معذوری کا شکار طالبات کی ملی دارالاطفال گرلز ہائی سکول راجگڑھ آمد،خصوصی تقریب